top of page

عمومی مسائل

صحت کے مسائل

طبعی بیماریاں۔

جسمانی معذوری ۔

غیر معمولی کیفیات اور واقعات

برے خواب، وسواس،جنون، خوف، قہر، بری روش ۔

ناقابل فہم واقعات اورمعاملات رونما ہونا۔

پریشان کن ذاتی یا خاندانی معاملات

رشتہ / شادی / ازدواجی زندگی کے مسائل ۔

خاندانی جھگڑے ، گھریلو ناچاکی۔

لاپتہ ،گمشدہ افراد ، مقدمے، قانونی مسائل ، دشمنی / عداوت ۔

ملازمت ، روزگاراور کاروباری امور. مالی  مشکلات اور قرض ۔

کچھ ممکنہ پس پردہ اسباب

نظر بد کے اثرات / نظر لگنا ۔

جادو کے اثرات ۔

جنات یا شیاطین کے اثرات ۔

جب مذکورہ بالا میں سے کوئی بھی سبب نہ ہو تو پھر دیگرمعاملات پر غور کرنا چاہئے  اور الحمد اللہ قران وسنت میں ہر چیز کے لئے وظایف ، اذکار اور دعائیں موجود ہے۔
ہ

عمومی مسائل

bottom of page